Thursday, November 7, 2019

Need Urgent Assistance And help for the mother of a group volunteer

محترم دوستوں، اسلام و علیکم 

الله کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے. میں کیونکہ ایک فلاحی گروپ کے ساتھ بنگلہ دیش میں تھا اور برما کے متاثرین کے لئے امدادی کاموں میں مصروف تھا اسی وجہہ سے مستقل رابطہ نہیں رکھ سکا. 

آپ کی خدمت میں جگر کے سرطان میں مبتلا ایک خاتون جو کہ "ٹیم آشیانہ" کے سب سے زیادہ محنت کرنے والے کارکن (منصور احمد بھائی) کی والدہ ہیں کے علاج کے سلسلے میں اپیل کی تھی. لیکن تاحال تمام کوششوں کے باوجود فنڈز کا مکمل انتظام نہیں ہو سکا ہے. وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مریضہ کی طبیعت مزید ناساز ہو رہی ہے، جبکہ علاج پر لگنے والی رقم کی لاگت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے. 

اس وقت منصور کی والدہ  کے علاج کے لئے درکار فنڈز میں تین لاکھ ستر ہزار (٣،٧٠،٠٠٠) پاکستانی روپوں کی کمی ہے. لیکن اگر منصور کی والدہ کو دسمبر ٢٠١٩ تک جگر کے ٹرانسپلانٹ کے لئے انڈیا یا شفا انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل نہیں کیا گیا تو لاگت میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے. کراچی میں مریضہ کے علاج اور ادویات پر روزانہ پندرہ سو سے دو ہزار کا خرچہ ہو رہا ہے. 

محترم، میں نے اور میرے ساتھیوں نے اپنی ہر ممکن کوشش سے ایک بہت بڑی رقم کا انتظام کر کے مریضہ کی رجسٹریشن دہلی کے راجیو گاندھی کینسر ہسپتال میں کروا دی ہے. جبکہ جگر کے ٹرانسپلانٹ کے لیے ڈونر کا بھی انتظام ہو چکا ہے. مریضہ اور ڈونر کے ساتھ ہمارے بھائی منصور احمد نے ویزا کے لئے اپلائی کر رکھا ہے اور امید ہے کے اگلے ہفتے تک ویزا مل جائے گا.

میری آپ سے دست بدست گزارش ہے کہ ہمارے بھائی منصور احمد کی والدہ کی زندگی کو بچانے میں مدد فرمائیں. میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اجر و ثواب دینا الله پاک کا ذمہ ہے. الله پاک نے چاہا تو روز حشر میں آپ کے سامنے شرمندہ نہیں  ہونگا.

محترم، جیسا کہ میں آپ کو بتا چکا ہوں کہ وقت بہت کم ہے اور مریضہ کا علاج جلد ہونا بہت ضروری اور اہم ہے. میں آپ کے سامنے ہاتھ جوڑ سکتا ہوں اور ایک انسان کی زندگی کو بچانے کے لئے بھیک مانگ سکتا ہوں. باقی جتنا الله پاک نے آپکو جو توفیق و ہدایت دی ہو آپ کر سکتے ہیں. 

اگر آپ منصور احمد بھائی کی والدہ کے علاج کے سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں تو براہ کرم درج ذیل دے گئے ایڈریس پر رابطہ کر سکتے ہیں. یا بینک اکاؤنٹ میں فنڈز بھیج سکتے ہیں. جیسے ہے مطلوبہ فنڈز دستیاب ہو گئے میں خود آپ کو مطلع کردوں گا. اس سلسلے میں اگر مریضہ کا میڈیکل ریکارڈ کی ضرورت ہے تو وو شفا انٹرنیشنل اسپتال اور راجیو گاندھی کینسر ریسرچ اسپتال سے  کیا جا سکتا ہے.

Mansoor Ahmed.
Contact Number:- 0092 324 2652046.

مریضہ کا نام اور رجسٹریشن نمبر درج ذیل ہے،
Patient Name: Mrs. Muqeetunnisa Begum.
Registration Number. (CR:5051/368.2015/PK)
RGCIRC (Rajiv Gandhi Cancer Institute & Research Center).
 New Delhi. India. 


مریضہ کے علاج کے سلسلے میں اس اکاؤنٹ میں فنڈز بھیجے جا سکتے ہیں،

Account Title: Mansoor Ahmed.
Account Number: 6-99-72-29311-714-167833.
IBAN: PK07 MPBL 9972 2671 4016 7833.
Swift Code: MPBLPKKA72.
Habib Metropolitan Bank Ltd (HMBL).
IBB. Rashid Minhas Road Branch. 
Gulshan e Iqbal, Block - 5. Karachi. Pakistan.

 آپکی مدد سے ہم ایک ماں اور ایک انسانی زندگی کو بچا سکتے ہیں. فی زمانہ رقم بڑی نہیں لیکن ہمارے پاس وہ طریقہ موجود نہیں جس سے با عزت طریقے سے فوری مدد حاصل کی جا سکے. 

امید کرتا ہوں کے اس سلسلے میں آپ سے جو بھی ہو سکا آپ ضرور کریں گے.

جزاک الله خیر،
آپکا بھائی 
سید عدنان علی نقوی

Twitter: @S_AdnanAliNaqvi
Whatsapp: +92 333 342 6031
Team Ashiyana: +92 345 297 1618